Custom intelligence raid in Chaman

کسٹم انٹیلیجنس بلوچستان نے چمن میں کارروائی کے دوران غیر ملکی ٹائیرز، چائنیز نمک بمعہ کنٹینر قبضے میں لے لیے۔

کسٹم انٹیلیجنس آفیسر شبیر احمد کے مطابق فرنٹئیر کور بلوچستان کے ہمراہ باب دوستی چمن پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانی کنٹینر کی تلاشی کے دوران غیر ملکی اسمگل شدہ ایک ہزار 358 بیگز چائینیز نمک اور 1 ہزار 650 ایل ٹی وی ٹائیز برآمد کر لیے گئے۔

برآمد شدہ اسمگل کیے جانے والے سامان کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریبا 2 کروڈ روپے بنتی ہے جبکہ قبضے میں لیے گئے کنٹینر کی قیمت ایک کروڑ روپے سے زاہد ہے۔

کسٹم حکام کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر کسٹم انٹیلیجنس محمد اسماعیل کی ہدایت پر کی گئی جبکہ فرنٹئیر کور بلوچستان کے 123 ونگ کی سربراہی کمانڈنٹ سلمان نے کی۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

دسمبر میں 28 لاکھ امریکیوں کو ویکسین دی گئی، ہدف دو کروڑ تھا

ویب ڈیسک —  دسمبر کی آخری تاریخ تک امریکہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *