برطانوی وزیراعظم کا آئندہ پیر سے شہریوں کو ’جپھی‘ کی اجازت دینے کا اعلان

Imran
May 10, 2021
0
برطانوی وزیراعظم کا آئندہ پیر سے شہریوں کو ’جپھی‘ کی اجازت دینے کا اعلان لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءکے ہنگام ہمارے ہاں محترمہ فردوس عاشق اعوان عید پر روایتی جپھیوں ’وغیرہ‘ پر پابندی عائد کر رہی ہیں مگر برطانوی وزیراعظم نے بالآخر آئندہ پیر کے روز سے اپنے شہریوں کو ’جپھی‘ کی اجازت دینے...

Menu