ہم سے رابطہ
گلف اردو ہمیشہ آپ کے تاثرات، تبصروں اور تجاویز کا خیرمقدم کرتا ہے۔ آپ کو ہماری ویب سائٹ کیسی لگی اس کے بارے میں ہمیں رائے ضرور دیں۔ ہمیں اپنا پیغام نیچے ای میل کے ذریعے بھیجیں۔ ہم جلد از جلد جواب دینے کی کوشش کریں گے۔
گلف اردو نئے لکھنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔ اپنے مضامین، کالم، فیچر، افسانے اور شاعری ہمیں ای میل کریں۔ ہم اسے جلد از جلد شائع کرنے کی کوشش کریں گے۔
ای میل:
[email protected]
انٹرنیشنل سٹی، دبئی
فون: 0559858668
براہ کرم پوسٹ کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی پوسٹ دوسری آن لائن ویب سائٹس کی پوسٹس کی کاپی نہیں ہے اور اس سے پہلے کسی دوسری ویب سائٹ پر شائع نہیں ہوئی ہے۔ کاپی شدہ متن نہ صرف قارئین کو ناپسند ہے بلکہ ویب سائٹ کی درجہ بندی کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔
مصنفین، براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کی تحریر خلیجی ممالک اور پاکستان کے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈے پر مبنی نہیں ہے۔ نہ ہی عدلیہ اور انصاف کے دیگر اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
اگر متن ایک کالم ہے تو اس میں کم از کم چھ پیراگراف ہونے چاہئیں۔ پیراگراف کو مختصر رکھنے کی کوشش کریں اور غیر ضروری طوالت سے گریز کریں۔ مختصر لیکن جامع کے اصول پر قائم رہیں۔
لکھنے سے پہلے کچھ تحقیق کریں۔ بچگانہ تحریریں مصنف کے ساتھ ساتھ ادارے کی ساکھ کو بھی تباہ کرتی ہیں۔ صرف دکھاوے اور شہرت کے لیے لکھنے سے گریز کریں۔ قارئین کے لیے لکھنا ہی مصنف کو شہرت اور نام دیتا ہے۔