فضل الرحمان تعزیت کیلئے مولانا عادل کے گھر جائیں گے

فضل الرحمان تعزیت کے لیے کراچی میں مولانا عادل کے گھر بھی جائیں گے

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے، وہ مولانا عادل کی شہادت پر اُن کے صاحبزادوں سے تعزیت بھی کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان  کل کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے سے مرکزی خطاب کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان جامعہ فاروقیہ کا دورہ کرکے مولانا عادل خان کی شہادت پر اُن کے صاحبزادوں سے اظہار تعزیت کریں گے۔




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

توہین آمیز خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور –

اسلام آباد:  قومی اسمبلی اجلاس میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف پیش کی گئی مذمتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *