سارہ احمد بچوں کے حقوق کے حوالے سے پنجاب حکومت کی ترجمان مقرر -Daily Jang-Latest News-Pakistan

سارہ احمد بچوں کے حقوق کے حوالے سے پنجاب حکومت کی ترجمان مقرر

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کو بچوں کے حقوق کے حوالے سے پنجاب حکومت کی ترجمان مقرر کر دیا گیا۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

سارہ احمد بچوں کے حقوق اور مسائل کےحوالے سے حکومت کو آگاہ کریں گی۔انہیں میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی پنجاب میں بھی شامل کیا گیا ہے۔

سارہ احمد کے مطابق وہ پہلے سے بچوں کے حقوق کیلئے کام کر رہی ہیں، اب اہم ذمے داری ملی ہے، تو دل سے اس پر کام کریں گی۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *