کورونا کا علاج، دنیا کے 45 ممالک کی مشترکہ کاوشیں شروع -Daily Jang-Latest News-Health

کورونا کا علاج ، دنیا کے 45 ممالک کی مشترکہ کاوشیں شروع

کورونا وائرس کے علاج کے لیے دنیا کے 45 ملکوں نے مشترکہ کاوش شروع کردی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی زیر نگرانی اس کاوش میں پہلے سے زیر استعمال چار مستند دواؤں کو آزمایا جارہا ہے۔

کلینیکل ٹرائل کے لیے ناروے کے ایک شخص نے خود کو آزمائش کے لیے پیش کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان دواؤں میں ملیریا کی ایک دوا، ایڈز کی دو دوائیں اور ایک اینٹی وائرل دوا شامل ہے۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *