غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے حکومتی

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے حکومتی بانڈز فروخت کر دیئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے حکومتی بانڈز فروخت کر دیئے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حکومتی بانڈز فروخت کردیے گئے۔

مرکزی بینک کے مطابق سرمایہ کاروں نے 18 مارچ کو 6 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے اور یکم مارچ سے 18 مارچ تک ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے گئے۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ جولائی سے 18 مارچ تک ایک ارب 86 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے گئے جس کے بعد حکومتی بانڈز میں کل سرمایہ کاری ایک ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے۔

مزید : بزنس




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ  کراچی(این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *