خیبر پختونخوا میں مزید 6 پولیو کیسز سامنے آگئے -Daily Jang-Latest News-Health

 خیبر پختونخوا میں مزید 6 پولیو کیسز سامنے آگئے

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے آج صوبے میں 6 نئے پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے جس کے بعد صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے 2 کیسز جبکہ خیبر، بنوں، لکی مروت اور نوشہرہ سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ اس وقت ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے اور کہیں بھی انسداد پولیو مہم نہیں چلائی جارہی۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *