اسپين ميں کرونا کاخوف کم کرنےکيلئے پوليس کا منفرد اقدام

پولیس نت نئے طریقے نکال رہی ہے

اسپين ميں جہاں کرونا وائرس کے باعث ہر طرف خوف پھيلا ہے وہیں ميڈرڈ ميں گھروں ميں محصور لوگوں کا خوف کم کرنے کےليے پوليس نت نئے طريقے نکال رہی ہے۔ اہلکار گلی گلی گھوم رہے ہيں جبکہ روايتی نغمے گائے جا رہے ہيں۔

 


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کرونانےنیٹ فلکس اورایمیزون کارُخ ٹولی،مولی اورکولی ووڈکی جانب موڑدیا

تصویر: ایمیزون کووڈ 19 کی عالمی وبا کے بعد سے معروف اسٹریمنگ ویب سائٹس ایمیزون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *