موجودہ وقت میں آزادی صحافت کی بہت زیادہ ضرورت ہے، بلاول بھٹو -Daily Jang-Latest News-Pakistan

موجودہ وقت میں آزادی صحافت کی بہت زیادہ ضرورت ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس بحران میں آزادی صحافت کی کہیں زیادہ ضرورت ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا لاک ڈاؤن میں میڈیا ورکرز کے استثنیٰ کے حوالے سے پیغام میں کہنا تھا کہ سچائی، شفافیت اور حقائق کی پہلے سے زیادہ اب ضرورت ہے۔

دوسری جانب کورونا وائرس سے متعلق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقتصادی، آگاہی، ریلیف کی سرگرمیوں اور قومی بیانئے کی تشکیل کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے لئے کمیٹیاں تشکیل دیں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *