WHO کی ٹیم کا جناح اسپتال کا دورہ -Daily Jang-Latest News-Health

WHO کی ٹیم کا جناح اسپتال کا دورہ، انتظامات پراطمینان کا اظہار

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم نے کراچی کے جناح اسپتال میں قائم کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈ کا دورہ کیا۔

ٹیم کا کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے اسپتال میں کیے گئے انتظامات کاجائزہ لیا اور انتظامات پراطمینان کا اظہارکیا۔

جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیمی جمالی نے ڈاکٹر پالیتھا ماہی پالا کو انتظامات سے متعلق بریفنگ بھی دی۔

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم نے سندھ حکومت کوسرکاری اسپتالوں میں کورونا کی تشخیصی سہولیات فراہم کرنے کی سفارش بھی کی۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *