تصویر: اے ایف پی
تیل کی قیمتیں گرنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر روپے ايک روپے 56 پیسے مہنگا ہوکر 155.80 روپے کا ہوگیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق اس سے قبل ڈالر 154.24 روپے کا تھا۔
انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 70 پیسے بڑھ کے 155 روپے کا ہوگیا۔
پیر 9 مارچ کو عامی بازار میں تیل کی قیمتیں 27 فیصد گرنے کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹ گر گئیں جبکہ ڈالر کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔
Source link