بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر ہمیشہ ہی الگ الگ موضوع پر فلموں میں کام کرنے کیلئے مشہور ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ ہی اپنی دمدار اداکاری سے مداحوں کا دل جیتا ہے ۔ دم لگا کے ہئیشا سے اپنا فلمی کیریئر شروع کرنے والی بھومی نے ایک کے بعد کئی ہٹ فلمیں دی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
Source link