بھارت میں کورونا کے دو نئے کیس، جنوبی کوریا میں ہلاکتیں 26 ہوگئیں -Daily Jang-Latest News-Health

بھارت میں کورونا کے دو نئے کیس، جنوبی کوریا میں 26ہلاک

بھارت میں بھی کورونا وائرس کے مزید دو نئے کیس سامنے آگئے، جنوبی کوریا میں وائرس میں مبتلا مزید چار افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 26 ہوگئی۔

بھارت میں کورونا کے دو نئے کیس، جنوبی کوریا میں 26ہلاک

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 43 ہوگئی ہے۔ جبکہ کویت میں مزید 10 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد تعداد 56 ہوگئی ہے۔

بحرین میں 47، قطر میں 3، عراق میں 19 اور لبنان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

مراکش میں کھیلوں اور ثقافتی پروگرام ملتوی کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

جنوبی کوریا میں تمام اسکول مزید دو ہفتوں کیلئے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *