کرونا وائرس کی وجہ سے چائنہ ٹاؤن میں کاروبار مندا


کرونا وائرس کے حوالے سے طرح طرح کے خدشات اور وسوسے جنم لے رہے ہیں۔ امریکی شہر سان فرانسسکو میں واقع ملک کے سب سے بڑے اور تاریخی چائنہ ٹاؤن کے انتہائی چھوٹے چھوٹے کاروباروں پر بھی کرونا وائرس کے اثرات پڑ رہے ہیں۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ


خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *