لاہور قلندرز ماضی کو بھلا کر جیت کا عزم لیے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں اُترنے کو تیار ہے۔ قلندرز کے فاسٹ بالر حارث رؤف کہتے ہیں ماضی میں پی ایس ایل ٹرافی اپنے نام نہ کر سکے لیکن اس بار ٹیم متوازی ہے اور ٹرافی جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ مزید دیکھیے نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ
خبر کا حوالہ