Skip to main contentSkip to footer

(زین مدنی)ہالی وڈ فلم ’’سٹریٹ فائٹر ‘‘سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی، فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں ۔

فلم مہنگے بجٹ کی فلم ہے جس میں سات ممالک کے فنکار بطور فائٹر شریک ہیں ،فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیاگیا ہے۔

فلم ایکشن سے بھرپور ہے اور اس فلم کو فلم بینوں کا شدت سے انتظار تھا، فلم میں بیس سے زائد  فائٹس دکھائی گئی ہیں جن کو ہالی ووڈ کے معروف کوریوگرافر ز نے شوٹ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :تحریک انصاف کے مزید 2 زیر حراست ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا 




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Fill out this field
Fill out this field
Please enter a valid email address.
You need to agree with the terms to proceed