Skip to main contentSkip to footer

(زین مدنی)گلوکارہ نمرہ مہرہ کا نیا گانا  “ون لاسٹ نوٹ” ریلیز ہو گیا ۔

اس گانے کی شاعری حیدر ذوالقرنین نے لکھی ہے اور  موسیقی عاطف خان کی ہے ۔ ویڈیو   ڈائریکشن بھی عاطف خان نے کی ہے۔ گانے کی پروڈیوسر نمرہ مہرہ  ہی ہیں۔ 

نمرہ مہرہ حال ہی میں بیرون ملک پرفارم کرکے لوٹی ہیں۔

نمرہ مہر کے مشہور پنجابی گانوں میں گانا ماہیا وے بھی شامل ہے جو 2023 میں  ریلیز ہوا تھا۔ جے پتہ ہوندا ، پاگل ، لاپتہ ، گولی ماردی ، کریزی گرل ، پیار دا صدقہ ، پیار ہوگیا  بھی نمرہ کے مقبول گانوں میں شامل ہیں.

یہ بھی پڑھیئے:  افغانستان فریڈم فرنٹ نے ملاں ہیبت اللہ کی اقتدار میں شراکت کی دعوت ٹھکرا دی 




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Fill out this field
Fill out this field
Please enter a valid email address.
You need to agree with the terms to proceed