تازہ ترین خبریں

امریکی صدارتی انتخاب: ڈونالڈ ٹرمپ نےکہا- ہندوستان کی ہوا بے حد خراب– Urdu News

US Presidential Debate: ڈبیٹ میں ڈونالڈ ٹرمپ اور جیو بائیڈن کے درمیان شمالی کوریا کو لےکرتلخ بحث دیکھنےکو ملی۔ ٹرمپ نےکہا کہ ہم شمالی کوریا کے ساتھ جنگ جیسی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ ہمارا ان کے ساتھ اچھا تعلق ہے۔ اس پر جیو بائیڈن نے پلٹ وارکیا۔ امریکی صدارتی انتخاب: ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا- ہندوستان کی ہوا بے حد خراب …

مزید پڑھیں

طالبان کے حملے میں 34 افغان اہلکار ہلاک، ہجوم میں بھگدڑ سے 15 ہلاکتیں

ویب ڈیسک —  افغانستان کے جنوب اور شمالی مشرقی صوبوں میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 34 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ جلال آباد میں پاکستانی ویزے کے لیے ایک گراؤنڈ میں جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق افغان حکام نے …

مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ اسپتال کا شعبہ کارڈک سرجری 6 ماہ سے بند

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا شعبہ کارڈک سرجری 6 ماہ سے بند ہے، دل کے آپریشن نہ ہونے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال میں سینئر ڈاکٹرز کے مستعفی ہونے کے بعد کارڈک سرجری شعبہ بند پڑا ہے، جس کے بعد سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے شعبہ امراض قلب …

مزید پڑھیں