(زین مدنی) پنجاب کونسل آف دی آرٹس ان ایکشن ،اداکارہ عروج خان ،نایاب خان اور معصومہ ملک کو غیر اخلاقی ڈانس پرفارمنسز پر نوٹس جاری کر دیئے۔
تینوں اداکاراؤں کو دو روز میں پنجاب کونسل آف دی آرٹس شادمان جواب داخل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، ڈائریکٹر آپریشنز مغیث بن عزیزنے کہا ہے کہ غیر اخلاقی پرفارمنسز کسی صورت میں قابل قبول نہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:ادب کا نوبیل انعام شاعرہ اور مضمون نگار این کارسن کو مل گیا