آرمی چیف کی   پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات

آرمی چیف کی   پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے غیر ملکی کھلاڑیوں اور کوچز  سے  ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں  پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی،ڈیرن سیمی، ہاشم آملہ،سابق قومی فاسٹ باؤلر محمد اکرم بھی موجود تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے  جلددوبارہ آغاز کی امیدظاہر کی،انہوں نے نےپی ایس ایل کی کامیابی اورترقی پر کرکٹرزکومبارکباددی۔آرمی چیف نےکرکٹرزکی امن کےسفیرہونےپران کی تعریف کی۔آرمی چیف  نے غیرملکی کرکٹرزکی عالمی کرکٹ کوپاکستان میں لانےکی کوششوں کو بھی سراہا۔

مزید :

قومیکھیلدفاع وطن




Source link

Menu