تازہ ترین خبریں

سوزوکی ویگن آر کے مقابلے سستی ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف

سوزوکی ویگن آر کے مقابلے سستی ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے ایک اور چھوٹی مگر پہلے سے زیادہ طاقتور گاڑی یونائیٹڈ الفا 2021 متعارف کرائی ہے، جسے 2021 کی پاکستان کی پہلی گاڑی کا نام بھی دیا گیا ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق اس گاڑی …

مزید پڑھیں

قدیم آبادی کی تاریخ تسلیم کرتے ہوئے قومی ترانے میں ترمیم

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا نے 140 سال بعد اپنے قومی ترانے کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ آسٹریلوی حکومت نے آبائی لوگوں کی تاریخ کی عکاسی کرنے والی تبدیلی کو قومی یکجہتی کے لیے خیرسگالی کا اقدام قرار دیا ہے۔ آسٹریلیا میں طویل عرصے سے ہزاروں برسوں سے آباد مقامی لوگوں کی تاریخ کو ‘ایڈوانس آسٹریلیا فیئر’ …

مزید پڑھیں

امریکہ میں کرونا سے ہلاکتیں 350000 سے متجاوز، کیلی فورنیا کے مردہ خانوں میں جگہ کم

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ میں وبا کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری طرف ہلاکتوں میں اضافے کی وجہ سے جنوبی کیلی فورنیا کے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ …

مزید پڑھیں