پاکستان

محمد وسیم چیف سیلکٹر، سلیم یوسف کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو چیف سیلکٹر اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تسلسل اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے یہ دونوں تعیناتیاں 2023 میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ تک کی گئی …

مزید پڑھیں

کمسن بچے سے بد فعلی کا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی میں تھانہ پاپوش کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچے کیساتھ بد فعلی کے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متعلقہ علاقے کو گھیرے میں لے کر مشکوک افراد کو حراست میں لیا جس کے بعد متاثرہ بچے نے حراست میں لیے گئے افراد میں سے 2 ملزمان کو شناخت کیا۔ پولیس کے مطابق …

مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ ہملٹن پہنچ گیا

ہملٹن: نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نبردآزما ہونے کے لئے قومی ٹیم ہملٹن پہنچ گئی، میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا، قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کو بذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچایا گیا۔ پاکستان اورنیوزی لینڈکے درمیان …

مزید پڑھیں

View 360- جمعہ 18 کا پروگرام

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم کرائے، اب جو بائیڈن مشرقِ وسطیٰ کے بارے میں کیا پالیسی اپنائیں گے؟ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا یا نقصان، کچھ اہم سیاست دانوں کا نکتۂ نظر؛ اور ہجرت کرنے والوں کا عالمی دن، کراچی میں آباد …

مزید پڑھیں

کورونا سے ملک میں مزید 83 اموات

ملک بھر میں ایک دن میں کورونا سے مزید 83 افراد انتقال کرگئے، اموات کی مجموعی تعداد 9 ہزار 164ہوگئی۔ ایک دن میں سب سے زیادہ اموات سندھ میں رپورٹ ہوئیں، کورونا کے مزید 2 ہزار 972 کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک بھرمیں 39 ہزار 171 ٹیسٹ کئے گئے، مثبت کیسوں کی شرح سات اعشاریہ چھ فیصد رہی۔ خیبرپختونخوا میں کورونا …

مزید پڑھیں

جب مشہورِ زمانہ مہم جُو بیئر گرلز بلندی سے زمین پر گرا –

ایڈورڈ مائیکل گرلز کا تعلق برطانیہ سے ہے۔ وہ 1974ء کو پیدا ہوا۔ اسے شروع ہی سے مہم جوئی اور جسمانی طاقت کے مظاہروں کا شوق تھا جس کا ایک سبب شاید یہ تھا کہ وہ ایک ایسے خاندان میں‌ پیدا ہوا جو کھیلوں کا شائق تھا۔ اس کے دادا اور ان کے بزرگ بھی کرکٹر تھے۔ گھر میں‌ اس …

مزید پڑھیں

بائیڈن کی فوجی پالیسی ٹرمپ سے کس قدر مختلف ہو گی؟

صدر ٹرمپ نے اپنے چار سالہ دور میں افغانستان اور عراق میں فوجیوں کی تعداد میں واضح کمی کی جس کا انہوں نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا۔ اب امریکی فوج کی قیادت نئے ہاتھوں میں جانے والی ہے۔ بائیڈن حکومت کی عسکری پالیسی صدر ٹرمپ سے کتنی مختلف ہو سکتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔ خبر کا …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کی گاڑی پر فائرنگ

بھارتی فوج نے پاکستان میں موجود اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا، دو فوجی مبصریں بال بال بچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی پر چڑی کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے اس دوران جان بوجھ کر اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس میں دو فوجی …

مزید پڑھیں

جاپانی وزیر اعظم نے خود حکومتی ہدایات کی دھجیاں اڑا دیں –

ٹوکیو : کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریوں کے باوجود جاپانی وزیراعظم نے ایس او پیز پر عمل نہ کرتے ہوئے پر پانچ سے زائد افراد کے ساتھ ہوٹل پر کھانا کھایا جس کے بعد وہ تنقید کی زد میں آگئے۔ جاپانی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران اجتماعات سے اجتناب کرنے کی …

مزید پڑھیں

کیا پاکستان ٹیم میں محمد عامر کی جگہ بنتی تھی؟

کراچی —  بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کے مطابق انہوں نے اپنے کریئر میں محمد عامر سے زیادہ مشکل بالر کا سامنا نہیں کیا لیکن خود محمد عامر کا کریئر پروان چڑھنے سے پہلے ہی اختتام پذیر ہو گیا۔ محمد عامر کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے جہاں ان کے چاہنے والوں کو دکھ ہوا، وہیں کچھ سابق کھلاڑیوں نے اس …

مزید پڑھیں