انٹر نیشنل

مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں 70 ہلاکتیں

ویب ڈیسک —  مغربی افریقہ کے ملک نائیجر میں ہمسایہ ملک مالی کی سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے حملوں میں کم از کم 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام نے ہفتے کو تصدیق کی ہے کہ مالی سے ملحقہ دو سرحدی دیہات میں ان حملوں کے دوران عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ …

مزید پڑھیں

پرتگال نے یورپین یونین کی صدارت سنبھال لی

برسلز( حافظ انیب راشد ) پرتگال نے یکم جنوری 2021 سے آئندہ 6ماہ کیلئے یورپین یونین کی صدارت سنبھال لی۔ اس نے یہ ذمہ داری جرمنی کے بعد حاصل کی ہے جس کی 6 ماہ کی مدت کا دورانیہ 31 دسمبر 2020 کو اختتام پذیر ہوگیا۔ پرتگال نے اس وقت یورپین یونین کی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں جب یورپ بھر …

مزید پڑھیں

امریکہ میں کرونا سے ہلاکتیں 350000 سے متجاوز، کیلی فورنیا کے مردہ خانوں میں جگہ کم

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ میں وبا کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری طرف ہلاکتوں میں اضافے کی وجہ سے جنوبی کیلی فورنیا کے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ …

مزید پڑھیں

11 سالوں میں ڈاکٹرس بھی نہیں دلاسکے بیماری سے نجات تو مریض نے خود ہی ڈھونڈ نکالا علاج اور پھر…

کہتے ہیں کہ جب انسان کو کسی پریشانی سے کوئی چھٹکارہ نہیں دلاسکتا تب خود ہی اس کو اپنی راہ بنانی پڑتی ہے ۔ ایسا ہی کچھ امریکہ کے ایک طالب علم کے ساتھ بھی ہوا ۔ جب وہ گیارہ سالوں تک ایک ایسی بیماری کی وجہ سے بستر پر پڑا رہا ، جس کا ڈاکٹرس بھی علاج نہیں کرسکے …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فضائی حادثات میں کمی، اموات میں اضافہ

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں ہلاکت خیز فضائی حادثات میں کمی کے باوجود ان واقعات میں ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیدر لینڈز کی ایک کنسلٹنگ فرم کے مطابق 2020 میں دنیا بھر میں بڑے مسافر طیاروں کے حادثات میں 299 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جب کہ بڑے مسافر طیاروں کے حادثات میں 50 فی صد تک کمی آئی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم کینیڈا سمیت 16 سے زائد ممالک پہنچ گئے، صورت حال بدترین ہونے کا خدشہ

کراچی/ پیرس(جنگ نیوز، خبرایجنسی)کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسزفرانس، سوئیڈن ،کینیڈا اور جنوبی کوریاسمیت 16سے زائدمالک تک پہنچ گئے، کرسمس تعطیلات کےبعد صورتحال بدترین ہونے کاخدشہ ہے۔جرمنی، اٹلی، آسٹریا ،اسپین میں طبی عملے اور کیئر ہومز کے مکینوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیاگیا ہے، فرانس میں تیسرے لاک ڈائون پر غور کیا جارہاہے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق کورونا کی …

مزید پڑھیں

دفاعی اخراجات بل پر صدارتی ویٹو ری پبلکن اکثریت والی سینیٹ میں رد

ویب ڈیسک —  امریکہ میں سینیٹ نے دفاعی اخراجات بل پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کر دیا ہے۔ یہ صدر ٹرمپ کے چار سالہ دور میں پہلا موقع ہے کہ جب ری پبلکن اکثریت والے ایوان نے ایسا کوئی اقدام کیا ہے۔ اس سے پہلے ایوان نمائندگان نے بھی اس بل کو پیر کو مسترد کر دیا …

مزید پڑھیں

26/11 ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ لشکر طیبہ ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار– Urdu News

لشکر طیبہ دہشت گرد (Lashkar Terrorists) ذکی الرحمٰن لکھوی (Zaki ur Rehman Lakhvi) کو دہشت گردوں (Terrorists) کی مدد اور انہیں پیسے مہیا کرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ 26/11 ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ لشکر طیبہ ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار نئی دہلی: ممبئی حملے (Mumbai Attack) کا ماسٹر مائنڈ اور لشکر دہشت گرد (Lashkar Terrorists) ذکی الرحمن …

مزید پڑھیں

برطانیہ کے لیے نئے امکانات اور خدشات کیا ہیں؟

ویب ڈیسک —  برطانیہ بالآخر اکتیس دسمبر کو یورپی یونین سے الگ ہو گیا اور اس طرح اس نے سلطنتِ برطانیہ کے خاتمے کے بعد سب سے بڑا سیاسی و جغرافیائی قدم لیتے ہوئے یورپی یونین کے ساتھ 48 سالہ وابستگی ایسے وقت میں ترک کردی ہے جب بریگزٹ کے بعد اس کا مستقبل غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار …

مزید پڑھیں

یوم حق خودارادیت کشمیر پر 5جنوری کو کانفرنس ہوگی

ڈنمارک(پ ر) تحریک کشمیر یورپ ڈنمارک کے زیر اہتمام یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر 5جنوری کو آن لائن کشمیر کانفرنس منعقد ہوگی ،کانفرنس کے مہمان خصوصی ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب ہوں گے، کانفرنس میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا جائے گا کہ کشمیریوں کے ساتھ کیےگئے وعدوں …

مزید پڑھیں