صحت و تندرستی

موسم سرما میں جِلد کی خوبصورتی کیسے برقرار رکھی جائے ؟

موسم سرما کے آتے ہی خشک ہواؤں کے سبب جلد پر خشکی، کھردرا پن اور خارش کا ہونا عام شکایتیں بن کر سامنے آتی ہیں اور اس کے علاوہ بے رنگ پھٹے ہونٹ، بے جان بال، پھٹی ہوئیں ایڑیوں کے سبب ہر فرد متاثر  اور پریشان نظر آ تا ہے۔ مندرجہ بالا مسائل پر اگر وقت آنے یا اس سے …

مزید پڑھیں

کیا آپ بیر کے ان فوائد سے واقف ہیں؟

بیر ایک مزیدار پھل ہے اور صحت کے لیے بھی نہایت مفید ہے، یہ ایک بھرپور غذائیت والا پھل ہے جو پروٹین، وٹامن، کیلشیئم، کاربوہائڈریٹ، سوڈیم اور میگنیشیم سے مالا مال ہے۔ بیر میں آئرن اور فاسفورس بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو جسم میں خون کی گردش کو بڑھاتا ہے اور آئرن کی کمی کو دور کرتا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی پہلی باضابطہ دوا کی منظوری دے دی گئی

ویب ڈسک —  امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ( ایف ڈی اے) نے کرونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے ‘ریم ڈس وائر’ کو پہلی باضابطہ دوا کے طور پر منظور کر لیا ہے۔ ریمیڈس وائر ایک اینٹی وائرل دوا ہے، جو اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کو دی جائے گی۔ اس دوا کو ریاست کیلیفورنیا …

مزید پڑھیں

میٹھے مشروبات کینسر کا سبب بن سکتے ہیں؟

شکر والے مشروبات کے بارے کہا گیا ہے کہ یہ سرطان کا باعث بن سکتے ہیں۔ میٹھے مشروبات جیسے جوس، سافٹ ڈرنکس، چائے اور کافی میں چینی کی موجودگی کینسر کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانوی طبی جریدے میں چھپنے والی تحقیقی رپورٹ میں محققین نے ہر قسم کے مشروبات یعنی سافٹ ڈرنکس، سو فیصد خالص فروٹ …

مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ اسپتال کا شعبہ کارڈک سرجری 6 ماہ سے بند

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا شعبہ کارڈک سرجری 6 ماہ سے بند ہے، دل کے آپریشن نہ ہونے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال میں سینئر ڈاکٹرز کے مستعفی ہونے کے بعد کارڈک سرجری شعبہ بند پڑا ہے، جس کے بعد سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے شعبہ امراض قلب …

مزید پڑھیں

ڈائیٹنگ یا ورزش؟ وزن میں کمی کیلئے بہتر کیا ہے؟

وزن میں اضافہ ہونا  آسان سی بات ہے جس کے لیے کوئی محنت کی ضرورت نہیں مگر صحت کے لیے یہ نہایت خطرناک ثابت ہوتا ہے جبکہ صحت مندانہ وزن برقرار رکھنا یا بڑھے ہوئے وزن میں کمی لانا ایک مشکل کام ہے جس کے لیے دو راستے ورزش یا ڈائیٹنگ کو اپنایا جاتا ہے، ان دونوں طریقوں میں سے …

مزید پڑھیں

کیسز بڑھنے پر حکومتِ پاکستان کا دوبارہ لاک ڈاؤن کا انتباہ

اسلام آباد —  پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عالمی وبا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ اگر صورتِ حال خراب ہوئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن لگایا جا سکتا ہے۔ صحت کے شعبے …

مزید پڑھیں

یونیورسل ہیلتھ بینیفٹ پیکیج کی فراہمی کی جانب جا رہے ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا پہلا مُلک ہے جو یونیورسل ہیلتھ بینیفٹ پیکیج کی فراہمی کی جانب جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر فیصل سلطان نے بین الوزارتی ہیلتھ و پاپولیشن کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیرِ …

مزید پڑھیں

پیٹ کی ضدی چربی گھلانے کیلئے ادرک کا استعمال

پیٹ کی ضدی چربی گھلانے کے لیے تُرش ذائقے اور رس سے بھری، ہرے مسالے میں شمار کی جانے والی غذا ادرک نہایت مفید ہے۔ ادرک کا استعمال زمانہ قدیم سے کیا جا رہا ہے جبکہ اسے کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے علاوہ ایک دوا کی سی حیثیت بھی حاصل ہے، ادرک کو چربی گھلانے کے لیے بہترین آپشن قرار …

مزید پڑھیں

چقندر سے صحت بخش رائتہ بنانے کا آسان طریقہ

ذائقے میں تُرش مگر غذائیت سے بھر پور، وٹامنز اور منرلز سے مالا مال سبزی چقندر اکثر و بیشتر افراد کو پسند نہیں ہوتی جبکہ اس کے استعمال سے مجموعی صحت پر مثبت اثرات آتے ہیں، اسے بطور سلاد کھانا آسان کام نہیں مگر اس کا رائتہ بنا کر با آسانی استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ ماہرین غذائیت کے …

مزید پڑھیں