انٹر ٹینمٹ

سشانت کی بہن نے بھائی کی بچپن کی تصاویر شیئر کردیں

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن نے بھائی کی بچپن کی تصاویر اور پرانی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر شویتا سنگھ کیرتی جو اپنے بھائی کی پرانی یادیں ان کے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں تاہم اب انھوں نے نئی تصاویر شیئرکردیں۔ سشانت سنگھ راجپوت 14 جون کو …

مزید پڑھیں

جھانوی نے اپنایا عروا کا برائیڈل اسٹائل؟

پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ عروا حسین اور بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ جھانوی کپور کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں دونوں اداکارائیں بالکل ایک جیسی دکھائی دے رہی ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ، گلوکارہ، وی جے اور  ماڈل عروا حسین کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر برائیڈل …

مزید پڑھیں

روہن بھی والد کے حق میں سامنے آگئے

بالی ووڈ اور کرکٹ کی لڑائی مزید بڑھنے لگی ہے جہاں سابق کرکٹر سنیل گواسکر کے بیٹے بھی اپنے والد کے حق میں بول پڑے۔ چند روز قبل ہی بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے ایک میچ میں کمنٹری کے دوران لیجنڈری کرکٹر اور سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کی کارکردگی کو ان کی نجی زندگی …

مزید پڑھیں

دیپیکا، سارہ کے موبائل فونز ضبط

سشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس میں ڈرگز سے متعلق تحقیقات میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور سارہ علی خان کے موبائل فون کو قبضے میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ میں ڈرگز مافیا سے متعلق معاملات کی تحقیقات میں آج صف اول کی اسٹارز نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے پیش ہوئیں۔ این …

مزید پڑھیں

ژالے سرحدی نے اپنی نئی ویڈیو میں فلرٹ کرنا سکھا دیا

ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے اپنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو میں لڑکیوں کو مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے فلرٹ کرنا سکھا دیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پُرمزاح ٹک ٹاک ویڈیو شیئرکی جس میں انہوں نے فلرٹ یعنی چھیڑچھاڑ کے 3 اسٹیپس بتائے اور کیپشن میں لکھا ’استغفراللّٰہ نو فلرٹنگ۔‘ ٹک ٹاک کی وائرل ویڈیو …

مزید پڑھیں

کوہلی کی خراب پرفارمنس، گواسکر کے مورد الزام ٹھہرانے پر انوشکا برہم

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی پرفارمنس سے متعلق سابق ٹیسٹ کرکٹر سنیل گواسکر کے بیان پر غصے میں آگئیں۔ بھارتی اداکارہ نے جمعہ کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پوسٹ میں بھارتی کرکٹ لیجنڈ سنیل گواسکر کو جواب دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ گواسکر صاحب آپکا پیغام ایک …

مزید پڑھیں

سلمان خان ایس پی بالا کی موت پر غمزدہ

بھارتی فلم انڈسٹری کے بھائی جان ’سلمان خان‘ کو ایک خبر نے اس قدر غمزدہ کردیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ ’یہ سن کر میرا دل ٹوٹ گیا ہے‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان نے نامور گلوکار ایس پی بالا سبرامنیم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی …

مزید پڑھیں

بیٹی نے آکر ہماری دنیا بدل دی ہے: جیجی حدید

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید کا کہنا ہے کہ بیٹی کی پیدائش نے ہماری دنیا بدل دی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر  امریکی ماڈل جیجی حدید نے بیٹی کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے اس کے ہاتھ کی تصویر شیئر کی۔ جیجی حدید نے لکھا کہ ’ان کی بیٹی اس دنیا میں آگئی ہے جس نے اس …

مزید پڑھیں

ڈین جونز بہت اچھے اور خوش مزاج انسان تھے، ہمایوں سعید

پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے سابق آسٹریلوی کرکٹر، کوچ اور کمنٹیٹر ڈین جونز کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ڈین جونز کی موت کے حوالے سے ہمایوں سعید نے لکھا کہ یہ بہت ہی افسوس ناک خبر ہے، ڈین جونز سے ماضی میں کچھ اچھی اور خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔ ہمایوں …

مزید پڑھیں

ایسرا بیلگیچ کے نئے ڈرامے کی تصاویر بھی مقبول

ترکی کی خبرو اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس کرتی تصاویر شیئر کر کے مداحوں سے خوب داد وصول کی۔ اپنے ایک اور ڈراما ’رامو‘ کی شوٹنگ کے دوران دلفریب سفید رنگ کا لباس زیب تن کیے ایسرا نے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اپنی اس …

مزید پڑھیں