کاوربار

فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم LU بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی

فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم، LU بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) LU بسکٹس بنانے والی کمپنی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا فرانس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ LU کی پیرنٹ کمپنی کانٹینینٹل بسکٹس لمیٹڈ کی جانب سے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک پاکستانی کمپنی ہے …

مزید پڑھیں

یو بی ایل کو رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں 26 ارب 40 کروڑ کا نفع

یو بی ایل کو رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں 26 ارب 40 کروڑ کا نفع کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) نے رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 26 ارب 40 کروڑ روپے کا منافع کمایا ہے۔ ٹیکس کی کٹوتی کے بعد یو بی ایل کا منافع 30 ستمبر 2020 تک …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی اس کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 1902 ڈالر فی اونس میں فروخت ہورہا ہے جبکہ پاکستان …

مزید پڑھیں

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ کی کیا … کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستاہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ سے بھی آج اچھی خبریں آ رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 161 روپے …

مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ سے بھی خوشخبری 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ سے بھی خوشخبری  کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 32 پیسے سستاہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر …

مزید پڑھیں

حکومت نے کالا دھن جمع کرنے والوں کو ایک اور زبردست خوشخبری سنا نے کی تیاری شروع کر دی 

حکومت نے کالا دھن جمع کرنے والوں کو ایک اور زبردست خوشخبری سنا نے کی تیاری … اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے دو سالہ دور حکومت کے دوران تیسری مرتبہ ایمنسٹی سکیم لانے پر غور شرو ع کر دیا ہے تاکہ غیر ملکی کرنسی کے گھٹتے ہوئے ذخائر کو سنبھالا دیا جا سکے ، ایمنسٹی …

مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں بھی ایل پی جی کی قیمت 10 روپے کے اضافے کے بعد ملک بھر میں 130 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔نجی نیوز چینل سٹی42 کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے گھریلو سلنڈر 120 روپے اور کمرشل سلنڈر 455 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں معمولی کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر سستا ہوا ہے جس کے باعث ایک اونس کی قیمت 1913 ڈالر ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کمی سے …

مزید پڑھیں

ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر دوسرے روز بھی سستا ہوا اور جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 45 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے کمی دیکھی گئی ، یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آیا تھا۔  مارکیٹ ذرائع کے مطابق  انٹریبنک میں ڈالر45پیسے سستا 161 روپے 37 …

مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری خبرآگئی

پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری، خبرآگئی نیویارک (ویب ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بہتری لائے گا جب کہ پروگرام کے تحت وفاق …

مزید پڑھیں