کہتے ہیں کہ جب انسان کو کسی پریشانی سے کوئی چھٹکارہ نہیں دلاسکتا تب خود ہی اس کو اپنی راہ بنانی پڑتی ہے ۔ ایسا ہی کچھ امریکہ کے ایک طالب علم کے ساتھ بھی ہوا ۔ جب وہ گیارہ سالوں تک ایک ایسی بیماری کی وجہ سے بستر پر پڑا رہا ، جس کا ڈاکٹرس بھی علاج نہیں کرسکے ۔ اس کے بعد اس طالب علم نے بیماری کی وجہ سے اپنی جان نہ جانے کی سوچی اور پھر اپنا علاج خود ہی کیا ۔ اس کیلئے اس طالب علم نے ریسرچ کی اور اپنی بیماری کا علاج تلاش کرلیا ۔ اس کے بعد وہ بالکل ٹھیک ہوگیا اور اب لوگوں کو زندگی جینے کے کا ہنر سکھاتا ہے ۔ ( تصویر : نیوز 18 انگلش)
Source link