بٹ کوائن 33 ہزار ڈالر سے بھی مہنگا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بٹ کوائن 33 ہزار ڈالر سے بھی مہنگا ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ایک بٹ کوائن 33 ہزار ڈالر کی سطح عبور کرگیا۔

کوائن ڈیسک کے مطابق ہفتے کی شام کو ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے نیا ریکارڈ قائم کیا اور پہلی بار 30 ہزار ڈالر (48 لاکھ 30 ہزار روپے) کی سطح پر پہنچا۔ بٹ کوائن نے یہیں پر بریک نہیں لگائی اور ایک اور نئی سطح عبور کرگیا۔

ہفتے کی شام تک بٹ کوائن کی قیمت 33 ہزار ڈالر سے بھی بڑھ گئی اور یہ 33 ہزار 800 ڈالر (54 لاکھ 50 ہزار روپے) سے بھی مہنگا ہوگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ دسمبر میں بٹ کوائن کی قیمت 20 ہزار ڈالر تھی۔

مزید :

بزنس




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کپڑوں کی صنعت سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی موجیں لگ گئیں

کپڑوں کی صنعت سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، موجیں لگ گئیں کیپشن:    سورس:   Pxhere …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *