انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 58 پیسے مہنگا ہو گیاہے جس کے بعد یہ 160 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 41 ہزار 665 پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں تیزی دیکھنے میں آ ئی اور انڈیکس 291 پوائنٹس چڑھ گیا اور 41 ہزار 956 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ تیزی برقرار نہ رہ سکی اور انڈیکس نے واپسی کا سفر شروع کر دیا ، اس وقت 100 انڈیکس 48 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 41 ہزار 713 پوائنٹس پر ہے ۔

مزید :

بزنس




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ  کراچی(این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *