شادی کے منتظر نوجوان لڑکے لڑکیوں کیلئے خوشخبری سونے کی قیمت میں واضح کمی ہو گئی 

شادی کے منتظر نوجوان لڑکے لڑکیوں کیلئے خوشخبری ، سونے کی قیمت میں واضح کمی ہو …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سونے کی فی تولہ قیمت میں 2350 روپے کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 2350 روپے کمی کے بعد فی تولے سونے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار 500 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 15 روپے کمی ہوئی ہے اور قیمت 94 ہزار 736 روپے پر آ گئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونا 51 ڈالر سستا ہو گیاہے اور فی اونس کی قیمت 1875 ڈالر ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیاہے ، ڈالر کی قیمت میں 96 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 161 روپے 5 پیسے سے کم ہو کر 160 روپے 9 پیسے پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ  کراچی(این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *