گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال چینی سفیر نے خوشخبری سنادی

گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال، چینی سفیر نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوگئی ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور چین کی مشترکہ کوششوں سے گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوچکی ہے۔

انہوں نے گوادر بندرگاہ پر سامان کی ترسیل کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ چینی سفیر نے بتایا کہ ان تصویروں میں ڈی اے پی کھاد، ایل پی جی اور دیگر کنٹینرز ان لوڈ ہوتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

مزید :

بزنسعلاقائیبلوچستانگوادر




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ  کراچی(این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *