مہاراشٹر میں کھلیں گے ہائی اسکول، سبھی اساتذہ کو کرانا ہوگا کورونا ٹیسٹ

مہاراشٹر میں طویل عرصے کے لاک ڈاؤن کے اب تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے تئیس نومبر سے ہائی اسکول شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے، البتہ اسکول شروع ہونے سے قبل تمام اساتذہ کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازم ہے، اس سلسلہ میں آج ناندیڑ کے تمام اساتذہ کا ٹیسٹ کروایا گیا ہے ۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

شاہین باغ کی دادی نے کہا- وزیر اعظم مودی کی طرح کسان بھی میرے بیٹے– Urdu News

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عوام کی آواز بننے والی شاہین باغ کی دادی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *