دہلی میں مسلسل فضائی آلودگی میں اضافہ، لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف: ویڈیو دیکھیں


دہلی میں لگاتار فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے، جمنا کی سطح پر لگاتار جھاگ بن رہے ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس جانب سخت اقدامات کرنے چاہئے، تاکہ عوام کو اس سے راحت مل سکے، فضائی آلودگی کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف ہورہی ہے ۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

شاہین باغ کی دادی نے کہا- وزیر اعظم مودی کی طرح کسان بھی میرے بیٹے– Urdu News

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عوام کی آواز بننے والی شاہین باغ کی دادی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *