فیصل آباد:روزگار کےبڑھتے ہوئے مواقع

نوجوان خوش ہوگئے

صنتعی شہر فیصل آباد کی فیکڑیوں اور نجی اداروں میں روزگارکے مواقع بڑھ گئےہیں۔ صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ آنےوالے دنوں میں فیصل آباد میں ہزاروں نوکریوں پیدا ہونگی ۔ موجودہ صورتحال میں ٹرینڈ ورکرز کی کمی سے مشکلات بھی بڑھ رہی ہیں۔ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ بہتر مستقبل کے لیے شہر میں روزگار کے بڑھتے ہوئے مواقع خوش آئند ہیں۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

December 3 | 12am | ہیڈلائن

| Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *