عالمی مارکیٹ میں اضافہپاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں اضافہ،پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں اضافہ،پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے 97 ہزار 50 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قدر 7 ڈالر اضافے سے 1866 ڈالر ہے۔

مزید :

بزنس




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

تحریک انصاف حکومت کی بڑی کامیابی برآمدات کا 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

تحریک انصاف حکومت کی بڑی کامیابی، برآمدات کا 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *