سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر 96 ہزار 622 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 16 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 859 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

تحریک انصاف حکومت کی بڑی کامیابی برآمدات کا 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

تحریک انصاف حکومت کی بڑی کامیابی، برآمدات کا 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *