View 360 – منگل 27 اکتوبر کا پروگرام


آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: کیا امریکی صدارتی انتخابات کا نتیجہ پاک امریکہ تعلقات میں تبدیلی کا سبب بن سکتا ہے؟ کرپشن میں کمی لانے کے لیے ایک اہم ضرورت، محکمۂ اینٹی کرپشن کا بدعنوانی سے پاک ہونا؛ اور امریکی انتخابات میں مختلف سطحوں پر انتخاب لڑنے والی دو جنوبی ایشیائی خواتین امیدواروں سے ملاقات۔


خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

آرزو راجا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی

تیرہ سالہ آرزو راجا بھی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ پولیس نے آرزو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *