تصویریں: چین کی مدد سے پاکستان کو ملی پہلی میٹرو، لاہور میں چالو ہوئی اورینج لائن

پاکستان کو بالآخر لاہور میں اپنی پہلی میٹرو لائن مل گئی ہے۔ اس پروجیکٹ کی لاگت 300 ارب روپئے ہے اور اسے چین کی مدد سے بنایا گیا ہے۔ عمران حکومت نے دعوی کیا کہ اس نے اس پروجیکٹ کو بنایا ہے ، اس لئے اس کے افتتاح کا کریڈٹ انہیں جاتا ہے۔ جبکہ اپوزیشن کا الزام تھا کہ ان کی پارٹی کی حکومت کے دوران اس پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا۔ اس لئے وہ اس کا افتتاح کرنے کے مستحق ہیں۔ او ایل ایم ٹی کی تفصیل کے مطابق، کم از کم 26 اسٹیشنوں کے ساتھ 27.12 کلومیٹر میں پھیلے ٹریک کو سیٹ اپ کیا گیا ہے۔ اس سے کم از کم 250,000 مسافر روزانہ سفر کریں گے۔ فوٹو۔ اے ایف پی۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کا عمران خان کو انتباہ، قانون نہیں بدلا پاکستان سے سمیٹ لیں گے کاروبار -Google Facebook and Twitter threaten to leave Pakistan over new rules– Urdu News

وزارت انفارمیشن ٹکنالوجی (آئی ٹی) (Ministry of Information Technology IT) کے ذریعے اعلان کئے گئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *