افغانستان میں موسیقاروں کا مستقبل کیا ہو گا؟


ایک ایسے وقت میں جب طالبان اور افغان حکومت افغانستان کے سیاسی مستقبل کے لیے کسی  سمجھوتے پر پہنچنے کی کوششوں میں ہیں، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک افراد اس بات پر پریشان ہیں کہ کل کا افغانستان کیسا ہو گا؟ ان ہی لوگوں میں کئی افغان موسیقار بھی شامل ہیں۔ موسیقاروں کو ڈر ہے کہ اگر طالبان اقتدار میں آتے ہیں تو انہیں اس کی قیمت اپنے فن کو خیر باد کہہ کر چکانی پڑے گی۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

مدھیہ پردیش میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ، چار لڑکیوں سمیت 9 گرفتار، قابل اعتراض اشیا برآمد

پولیس ذرائع کے مطابق شہر کے الکنند نگر گلی نمبر 1 میں چل رہے جسم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *