عرب ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ


فرانس میں پیغمرِ اسلام کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور صدر ایمانوئل میخواں کی جانب سے خاکوں کے دفاع کے بعد کئی عرب ملکوں میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فرانس نے عرب ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کو ختم کریں۔​


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کا عمران خان کو انتباہ، قانون نہیں بدلا پاکستان سے سمیٹ لیں گے کاروبار -Google Facebook and Twitter threaten to leave Pakistan over new rules– Urdu News

وزارت انفارمیشن ٹکنالوجی (آئی ٹی) (Ministry of Information Technology IT) کے ذریعے اعلان کئے گئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *