کراچی میں شہری سے 10 لاکھ روپے چھین لئے گئے

کراچی میں شہری سے10لاکھ روپے چھین لئے گئے

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی واردات نے شہری کو لاکھوں روپے سے محروم کردیا۔ گلستان جوہر میں شہری سے ملزمان 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

شہری گلستان جوہر بلاک 16میں بینک سے رقم نکلوا کر آ رہا تھا کہ موٹرسائیکل پر سوار2 ملزمان باآسانی لوٹ کر فرار ہو گئے۔

دوسری جانب لاہور کے علاقے گلشن راوی میں ڈاکو نے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے نوجوان کو لوٹ لیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

نوجوان نے باہر نکلنے کے لئے دروازہ کھولا تو پستول تھامے ڈاکو اندر گھس آیا اور لوٹ مار کر کے فرار ہو گیا۔




خبر کا حوالہ

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

آرزو راجا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی

تیرہ سالہ آرزو راجا بھی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ پولیس نے آرزو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *