چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی

چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی

چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی

  

نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بیڈین اسٹائن نے ایک ویڈیو جاری کی اور اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ہم نے سوفیا ٹیلی سکوپ کی مدد سے چاند پر موجود پانی دریافت کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ابھی تک یہ نہیں جانتے کہ اسے فوری طور پر استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں لیکن یہ دریافت ہمارے چاند پر موجود پانی سے متعلق منصوبوں کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ٹرمپ کو الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا عدالت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم معطل کردیا

ٹرمپ کو الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا، عدالت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *