سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 450 روپے فی کلو کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 650 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 386 روپے کی کمی کے بعد 99151 روپے ہوگئی جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 1900 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر دوسرے روز بھی سستا ہوا اور جمعہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *