امریکی انتخابات میں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی دلچسپی


امریکہ کے صدارتی انتخابات پر اسرائیلی اور فلسطینی شہریوں نے بھی گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ بہت سے اسرائیلی شہری صدر ٹرمپ کی جیت کو اسرائیل کے لیے فائدے مند سمجھتے ہیں جب کہ اس کے برعکس بیش تر فلسطینی جو بائیڈن کو اپنے لیے بہتر تصور کرتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان آخری صدارتی مباحثہ

امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل دو صدارتی امیدواروں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *