گوجرانوالہ جلسہ:اسکرین لگاتےہوئےنوجوان کوکرنٹ لگ گیا

نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے

گوجرانوالہ میں جلسہ گاہ میں ایس ایم ڈی اسکرین لگاتے نوجوان کو کرنٹ لگ گیا۔ ڈی جے بٹ کی ٹیم میں شامل نوجوان کنٹ لگنے سے اسکرین سے نیچے گرگیا۔ نوجوان کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔


Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

Govt Announces a 10 million loan for Second Marriage

فائل فوٹو عراق کے ايک سرکاری بينک نے دوسری شادی کے خواہشمندوں کو ايک کروڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *