حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 31 اکتوبر تک برقرار رہیں گی۔وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 104 روپے 6 پیسے فی لیٹر، پیٹرول 103روپے97 پیسے فی لیٹر، مٹی کا تیل 65روپے29 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 62 روپے88 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

مزید :

بزنس




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری خبرآگئی

پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری، خبرآگئی نیویارک (ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *