گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں، اعصام الحق -Daily Jang-Latest News-Sports

گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں، اعصام الحق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران مایہ ناز ٹیسن پلیئر اعصمام الحق نے عوام کہ پیغام دیا ہے کہ گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں۔

ٹینس اسٹار اعصام الحق گھر بیٹھے اسپینش زبان سیکھنے لگے گئے، پاکستان کے ٹاپ ٹینس پلیئر ان دنوں موبائل ایپ پر اسپینش زبان سیکھ رہے ہیں۔

اعصام الحق کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران گھر بیٹھ کر آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، انسان دو تین مہینوں میں ایک زبان آرام سے سیکھ سکتا ہے۔

اعصام الحق کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید



اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

ون ڈے رینکنگ، بابر ٹاپ 3 بلے بازوں میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ میں بلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *