آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن، دہلی میں غریب اور دیہاڑی دار کس حال میں ہیں؟ پاکستان میں ٹیلی میڈیسن کا بڑھتا ہوا رجحان اور عالمی وبا نے امریکی صدارت کے امیدواروں کو اپنی انتخابی مہم میں کیا تبدیلیاں لانے پر مجبور کیا ہے؟
خبر کا حوالہ