کورونامریض کے پھپھڑوں میں آکسیجن پہنچانے والا آلہ -Daily Jang-Latest News-Health

لندن کے ماہرین نے مرسڈیز فارمولا ون ریسنگ ٹیم کے مشترکہ تعاون سے ایک ایسا آلہ تیار کیا جو مریض کو سانس لینے میں مدد فراہم کرے گا۔

کورونامریض کے پھپھڑوں میں آکسیجن پہنچانے والا آلہ

ماہرین کے مطابق اس آلے کو لگانے کے بعد مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ یہ آلہ آکسیجن اور ہوا کو مریض کے پھیپھڑوں تک پہنچا سکتا ہے۔

آلے کی آزمائش کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا جس کے بعد لندن کے شمالی علاقے میں واقع اسپتال میں اس کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ  یہ آکسیجن اور ہوا کو ناک اور منہ کے ذریعے پھیپھڑوں تک پہنچایا جائے گا جس سے سانس لینے میں پیش آنے والی دشواری ختم ہوگی جبکہ اس آلے کے بعد آکسیجن ماسک یا وینٹی لیٹر کی ضرورت نہیں ہوگی۔




Source link

اس بارے میں admin

یہ بھی دیکھیں

موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *